امریکہ؛ ایک بے حیاء  دشمن

آپ دیکھ لیں کہ دشمن کس قدر بے حیا ہے! امریکی صدر ایک پسماندہ اور زوال پذیر قبیلہ داری کے نظام میں، قبیلے کے سردار کے ساتھ کھڑا ہوکر تلوار کا رقص کرتا ہے اور(دوسری طرف) آزاد انتخابات میں شریک، چار کروڑ ایرانی قوم کی رائے پر اعتراض کرتا ہے۔
ہمارے سامنے ایسے بے شرم، بے حیا اور بے ادب دشمن ہیں جو یمن کی گلی کوچوں میں دن رات عوام کو قتل کرنے والے (قاتلوں) کی بغل میں کھڑے ہو کر “انسانی حقوق” کا نام زبان پر لاتے ہیں۔ اِس سے بڑھ کر بھی بھلا کوئی بے حیائی ہو سکتی ہے!

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای (حفظہ اللہ)
4 جون 2017