امریکہ اور ایٹمی اسلحے کا استعمال

ہم نے اسلامی نظریے کی وجہ سے اس اسلحے کے حصول کی کوشش نہیں کی وگرنہ اگر چاہتے تو تم لوگ کون ہوتے ہو، تم لوگ ہوتے کون ہو کہ ہمیں روک سکو! تم لوگ خود ان چیزوں کی رعایت نہیں کرتے ہو، امریکہ ایک ہی دن میں 2 لاکھ بیس ہزار عام افراد کو قتل کر چکا ہے۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
22 فروری 2021