امریکہ آپ کے مہمان کا قاتل

انہوں نے آپ کے مہمان (قاسم سلیمانی) کو آپ کے گھر میں قتل کیا اور کُھل کر اِس جُرم کا اعتراف کیا؛ جوکہ کوئی چھوٹا مسئلہ نہیں ہے۔ اسلامی جمہوریہ ایران اِس مسئلے کو ہرگز فراموش نہیں کرے گا اور امریکیوں پر برابر کی ضرب لگائے گا۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کی عراقی وزیراعظم مصطفیٰ الکاظمی سے ملاقات کے دوران گفتگو سے اقتباس
21جولائی 2020