امریکہ ایک ناکام دشمن

(امریکہ کی دشمنی کے) ان تمام واقعات میں اہم اورتوجہ طلب بات یہ ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف یہ تمام وار اور حملے،منصوبے اور سازشیں وغیرہ یہ سب کے سب ناکام ہو گئے۔

ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای
23مئی2018