امریکہ خطے میں تباہی کا باعث

یہ جو خطے کی بعض حکومتیں امریکہ کی خدمت میں کام انجام دے رہی ہیں یہ کام اُن کے اپنے نقصان میں ہے، جیسا کہ قرآن میں ارشاد ہوا ہے کہ’’ اپنے آپ کو تباہ کر رہے ہیں‘‘

ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای
06دسمبر2017