امریکہ کا بہترین نوکر

امریکہ کو شاہ کی مدد کرنی چاہیے اور اس کی حمایت کرنی چاہیے، کیونکہ اس سے بہتر کونسا ایسا نوکر اور خدمت گزار ہوسکتا ہے؟ جو ہمارے پورے ملک کو امریکہ کے حوالے کرتا ہے، اور تیل بھی اس کی جیب میں جاتا ہے اور تیل کے بدلے وہ یہاں اپنے لئے فوجی اڈہ بھی بناتا ہے۔

امام خمینی
20 اکتوبر 1978