امریکہ کی جنگِ نرم کا زوال

امریکہ کی جنگِ نرم (Soft War) روز بروز زوال کی طرف جارہی ہے، نہ صرف انکا معنوی اقتدار اور جنگِ نرم (Soft War) روز بروز زوال کی طرف گامزن ہے بلکہ اسی کے ساتھ اس نے لبرل ڈموکریسی کی آئیڈیا لوجی کہ جس پر مغربی تہذیب کی بنیاد قائم ہے، کو بھی بے آبرو کردیا ہے۔
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
3 نومبر 2018