امریکہ کے دانت توڑ ڈالیں

دُنیا بھر کے مسلمان اسلامی جمہوریہ ایران کی ہمراہی کرتے ہوئے اپنے عزم کو پختہ کریں تاکہ امریکہ کے دانتوں کو اُس کے مُنہ میں ہی چکنا چور کریں اور آزادی، توحید اور نبی اکرمؐ کی عَالَمی امامت کے پھول کِھلنے کا مظاہرہ کرنے والے بن جائیں۔

امام خمینی رضوان اللہ علیہ
28 جولائی 1987