امریکہ کے غصے کی وجہ

امریکہ غصے میں ہے، شدید غصے میں ہے، کس سے غصے میں ہے، فقط اِس حقیر سے تو غصے میں نہیں ہے (بلکہ) آپ (عوام) سے بھی غصے میں ہے،ایرانی قوم سے غصے میں ہے، انقلابِ ایران سے غصے میں ہے۔ کیوں۔۔؟ اس لیے کہ اس نے شکست کھائی ہے ہمارے عظیم قیام و تحریک سے شکست کھائی ہے۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
9 جنوری 2018