امریکہ کے ہاتھوں شہید جنرل قاسم سلیمانیؒ کی شہادت پر مراجع عظام اور علمائے کرام کا ردعمل | انفوگرافی

مالکِ اشتر زمان شہید قاسم سلیمانی رضوان اللہ علیہ کی شہادت پر دنیا بھر سے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے تعزیتی پیغامات اور اپنے ردعمل کا اظہار کیا۔ اِس انفو گرافی میں مراجع عظام اور علمائے کرام کے ردعمل پر مشتمل بیانات کو پیش کیا جا رہا ہے۔