امریکہ یعنی؛ نہ دنیا نہ آخرت

اگر ہمیں دُنیا چاہیے تو دُنیا میں امریکہ کو (اپنے معاملات سے) نکال باہر کرنا ہو گا، اگر آخرت چاہیے تو اس کے بارے میں بھی ہمیں امریکہ کو (اپنی زندگی سے) نکال باہر کرنا ہو گا اور اگر ہمیں عزّت چاہیے تو اس کے لیے بھی ہمیں امریکہ ہی کو نکال باہر کرنا ہو گا۔ (کیونکہ) امریکی وجود کا مطلب ہی یہ ہے کہ نہ دنیا ہے نہ آخرت! نہ عزّت ہے نہ شرف! اور یہاں تک کہ اقتصاد بھی نہیں!!!

سید ہاشم الحیدری
17 جنوری 2020