امریکی استکباری نظام

آج بھی اِستکبار (یعنی سامراجیت) پائی جاتی ہے اورماضی میں بھی تھی۔ اِستکبار کے بنیادی اجزاء (اور ڈھانچہ)ہر دور میں یکساں رہا ہے۔ لیکن اس کا طور طریقہ اور خصوصیات ہر دور میں مختلف ہوتی ہیں۔ آج بھی اِستکباری نظام پایا جاتا ہے اور اِستکبار کا سرغنہ، امریکی حکومت ہے۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ)
20 نومبر 2013