امریکی افواج کی حقیقت

امریکی افواج کی حقیقت جو ہالیووڈ کی تصویروں میں دکھائی جاتی ہے، وہ نہیں ہے۔ یہ چیزیں حقیقت نہیں رکھتی ہیں۔ امریکی فوج میں ایک اساسی اور حیاتی عنصر نہیں پایا جاتا اور وہ روحانی عنصر، اخلاقی جذبہ اور خداوند متعال اور روحانیت کی طرف توجہ ہے۔۔۔امریکہ کی حقیقت یہی ہے۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
2اگست، 2021