امریکی جاسوسی اڈے کی گمشدہ دستاویزات

ہمارے انقلابی جوانوں نے امریکی جاسوسی اڈے پر قبضہ کرنے کے بعد جب ٹکڑے کیے گئے کاغذات کو اکٹھا کر کے کتابی شکل دینے میں کامیابی حاصل کی تو معلوم ہوا کہ اس دوران امریکی سفارت خانے کے اندر کیا کیا سازشیں ہو رہی تھیں۔ یہ کتابیں تقریباً ستر جلدوں پر مشتمل ہیں۔ ہمارے اسکولوں، ہائی اسکولوں اور یونیورسٹیوں میں ان کتابوں کا کوئی نشان کیوں نہیں؟ کیوں؟ یہ میرے اعتراضات میں سے ایک ہے۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
2 نومبر 2016