امریکی جمہوریت کی حالت!

(اگر)آپ اُن کی اپنی صورتحال کا ملاحظہ کریں، ایک تماشہ والی صورتحال ہے۔ وہ صدر جو ابھی بر سرِ اقتدار ہے اور (جسے) انتخابات برگزار کروانے ہیں، وہ کہتا ہے کہ یہ( ہونے والے انتخابات) امریکہ کی تاریخ کے سب سے زیادہ دھاندلی والے انتخابات ہیں! یہ کون کہہ رہا ہے؟ یہ وہ صدر کہہ رہا ہے جو خود ابھی برسرِ اقتدار ہے اور درحقیقت انتخابات وہ کروا رہا ہے۔ اور اُس کا وہ مخالف، اُس کے جواب میں کہتا ہے کہ ٹرمپ وسیع پیمانے پر دھاندلی کا ارادہ رکھتا ہے! امریکی جمہوریت کی یہ حالت ہے!

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
3 نومبر، 2020