امریکی جھوٹ

(امریکہ) کہتاہے کہ’’ایران امریکہ کی طاقت سے خوف و ہراس کا شکار ہے۔‘‘اچھا۔۔! اگر ہم تم سے ڈرتے ہیں تو پھر کس طرح سے ہم نے تمہیں 70 کی دہائی میں ایران سے باہر نکال پھینکا اور پھر 2010 کی دہائی میں، تمہیں پورے خطے سے ہی باہر کر دیا۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
9 جنوری 2018