امریکی مظالم اور امریکہ سے دشمنی

ایرانی ملت نے جو ظلم امریکہ کے ہاتھوں سہے ہیں ان (مظالم) کی نسبت ایرانی ملت امریکہ سے حیرت انگیز قسم کی دشمنی رکھتی ہے اور ہم بھی انہیں خود مختاری اور امریکہ سے نجات کے لیے حرکت دیتے ہیں۔

امام خمینی رضوان اللہ علیہ
30 نومبر 1979