امریکی منصوبوں کی ناکامی

شہید قاسم سلیمانی نے اُن تمام منصوبوں کے سامنے کہ جس کا اہتمام پیسوں ،امریکی وسیع پروپیگنڈہ مشینری ، امریکی طاقتور سیاسی پالیسیوں اور امریکی زور زبردستی (جو یہ دنیا کے سیاست دانوں بالخصوص کمزور ممالک پر کرتےہیں) کے ذریعےکیا ہوا تھا ڈٹ کر دکھا دیا اور مغربی ایشیا کے اِس خطّے میں (ان تمام منصوبوں کو) ناکام بنا کر دکھادیا۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
8جنوری2020