امیرالمومنین حضرت علیؑ کی حکومتی خصوصیات

1۔ اپنی ذات کے لئے دنیا کے تجملات اور چمک دمک سے اجتناب
2۔ عوامی وسائل کے ذاتی استعمال سے اجتناب
3۔ کام کی تشخیص کے بعد بلا فاصلہ اُس کام کا آغاز
4۔ عوام کے لئے حقائق کی وضاحت

ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای
20ستمبر2016