انبیاؑ کی توہین؟؟؟

مغربی نظام جو اللہ اور اس کے انبیاؑ کی توہین کی تو اجازت دیتا ہے لیکن صیہونی یہودیوں کی سازشوں کو بے نقاب نہیں ہونے دیتا؛ (خود یہی بات) مغربی نظام اور مغربی میڈیا پر بے دین صیہونی لابی کے مسلّط ہونے کی دلیل ہے۔

سيد عبد المالک حوثی
29 اکتوبر 2020