انبیاءؑ اور اولیاء کے مرتبے کے برابر

فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا دنیا کی تمام خواتین کی سرور و سردار ہیں۔ یہ وہ بی بی ہے جو کم سِنی اور اپنی مختصر زندگی میں روحانی، عِلمی اور معرفت کے ایسے درجے پر فائز ہو گئی کہ جو انبیاء اور اولیاء کا درجہ ہوتا ہے۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
22 اکتوبر 1997