انتظار کی حقیقت

انتظار کا تقاضا یہ ہے کہ خود کو اُس شکل و صورت اور اُن عادات و اطوارسے مزیّن کیا جائے کہ جو شکل و صورت اورعادات و اطوارانتظار کے دَور میں مطلوب ہیں۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای
9 جولائی 2011