انسانیت کی مثال | بانیِ انقلابِ اسلامی امام خمینیؒ

ایک خاتون اور ایک انسان کے لیے جو صفات تصوّر کی جاسکتی ہیں، (وہ تمام صفات) جناب سیدہؑ میں جلوہ افروز ہوئی تھیں۔ وہ ایک معمولی خاتون نہیں تھیں؛ ایک روحانی خاتون، ایک آسمانی خاتون، صحیح معنوں میں ایک انسان، انسانیت کی کامل مثال، خاتون اور انسان کی پوری حقیقت (تھیں وہ)۔ کوئی معمولی خاتون نہیں وہ۔

16 مئی 1979