انسانی حقوق کی آوازیں

کہاں ہیں وہ لوگ جنکی بےہودہ آوازوں نے حقوق انسانی کے بارے میں دنیا کے کانوں کو پکا ڈالا تھا؟ کیوں یہاں (غزہ اور فلسطین میں) انکو کچھ نظر نہیں آتا؟ کیا یہ انسان نہیں ہیں؟ کیا انکے حقوق نہیں ہیں؟

ولی امر مسلمین امام سید علی حسینی خامنہ ای
10 اپریل 2024