انسانی زندگی پر نماز کا اثر!

میری یہ (دو) اہم نصحیت؛ پہلی (نصیحت): نماز اول وقت میں ادا کی جائے اور دوسری (نصحیت) یہ کہ (نماز کو) توجہ اور حضورِ قلب کے ساتھ ادا کرنے کوشش کی جائے؛ نماز پڑھنے والے کو معلوم ہونا چاہیے کہ وہ ایک ایسے مخاطب سے گفتگو کر رہا ہے جو ساری کائنات کا مالک اور روزِ قیامت کا مالک ہے؛ ان دو خصوصیّات کے ساتھ نماز، نمازی کے قلب و روح پر اور پھر اس کے انفرادی اور اجتماعی اعمال پر اثر انداز ہوتی ہے۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
25 دسمبر 2024