حضرت زہراء سلام اللہ علیہا کا اجتماعی اور سیاسی پہلو

ایک ایسی خاتون جو انقلاب کے گھرانے میں متولد ہوئیں اور تمام بچپن ایک ایسے والد کی آغوش میں گزارا کہ جو ایک عظیم عَالَمی نا قابلِ فراموش مبارزے کی حالت میں تھے اور مکہ میں مبارزے کے زمانے کی بھوک، خوف اور مختلف اقسام کی سختیوں کو چکھا اور اُس کے بعد مدینہ کی طرف ہجرت فرمائی اور ایک ایسے شخص کی زوجہ بنیں کہ جس کی تمام زندگی جہاد فی سبیل اللہ (سے عبارت) تھی۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
16 جنوری 1990