انسان-دشمن-حکومتیں

یہ صلح و دوستی کے نام پر دنیا میں جنگیں پھیلانے والے اولین لوگ ہیں، انہوں نے انسانی حقوق کے نام پر سب سے زیادہ انسانی حقوق پامال کیے ہیں، انہوں نے خیر خواہی کے نام پر جب بھی دوسروں کے لیے کچھ چاہا وہ صرف شر ہی چاہا ہے۔

امام خمینیؒ
24 اپریل 1985