انسان دوستی کا جھوٹا ڈرامہ

یورپ اور امریکہ میں انسانی حقوق کا جھوٹا دعویٰ کرنے والے لوگوں نے یوکرین کے معاملے میں ہنگامہ برپا کر دیا جبکہ فلسطین میں ہونے والے ان تمام جرائم کے سلسلے میں خاموش رہتے ہیں اور اپنے لبوں کو جنبش تک نہیں دیتے اور مظلوموں کا دفاع نہیں کرتے۔

ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای
19 مئی 2022