انصار اللہ کا کارنامہ

وہ کام جو یمنی قوم اور انصار اللہ کی حکومت نے کیا ہے، غزہ کے لوگوں کی پشت پناہی کے لیے، ایک بہت عظیم کام ہے۔ یمنیوں نے صیہونی حکومت کی رگ حیات پر حملہ کیا ہے۔ امریکیوں نے انکو ڈرایا مگر وہ خوفزدہ نہ ہوئے۔ جب انسان خدا سے ڈرتا ہے، تو وہ غیر خدا سے نہیں ڈرتا۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
16 جنوری 2024