انقلابِ اسلامی؛ امام خمینیؒ کا معجزہ اور جوانوں کی قربانی کا نتیجہ

یہ انقلاب، بہت سی زحمتوں کے ساتھ، تمام مشکلات کے ساتھ اور امام (خمینیؒ) جیسے عظیم انسان کے معجزے کے ساتھ کہ جن کی اس زمانے میں موجودگی اور وجود واقعی ایک معجزے کی طرح تھا، (انقلابِ اسلامی) بہت سی قربانیوں کے ساتھ، بہت سے عزیز، نامور اور اچھے جوانوں کی قربانی سے کامیاب ہوا، محفوظ رہا اور یہ اسلامی جمہوری نظام قائم ہوا۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
8 مارچ 2025