انقلابِ اسلامی کی جنگ میں اعلیٰ شخصیتیں

ہمارے پاس جنگ میں بڑے جرنیل تھے، نمایاں شخصیتیں تھیں۔ کچھ ان میں سے علمی لحاظ سے ممتاز تھے، [لیکن وہ] آئے [اور میدانِ جنگ میں] بر سرِ پیکار رہے اور ہاتھ میں بندوق [لئے ہوئے تھے]۔جیسے مرحوم شہید چمران ۔ چمران ایک اعلیٰ علمی شخصیت تھے، وہ فن میں بھی ممتاز تھے۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
27 نومبر 2014