انقلابِ دوم

عوام نے انقلاب کر کے شہنشاہِ ایران کو بھگایا، اور 4 نومبر کو امریکہ کو ایران سے بھگایا۔ لہٰذا امام خمینی رضوان اللہ علیہ نے فرمایا تھا کہ یہ (امریکہ کو بھگانا) پہلے والے سے زیادہ بڑا انقلاب ہے!

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
2 نومبر 2011