انقلابی کاموں میں پیش قدمی کرنے والے

جس کام میں شہید آوینی نے اور انکے بعد کے دنوں میں مرحوم سلحشور نے، جوکہ اس ملک میں انقلابی کام میں پیش قدمی کرنے والوں میں سے تھے، سبقت حاصل کی، اس کی ترویج کرنی چاہیے، ان کی قدر دانی کرنی چاہیے اور ان کا احترام ملحوظ خاطر رکھنا چاہیے۔ انقلابی کام یہ ہے۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
20 مارچ 2016