انقلاب کے مستقبل کی امیدیں

میرے عزیزو، میری آنکھوں کے نور، نونہال اور نوجوانو! ہم نے اس انقلاب کو، اس اسلامی جمہوریہ کو اس لیے محفوظ کرکے رکھا ہے تاکہ اسکی لگام آپ جیسے تازہ دم افراد کے ہاتھوں میں قرار پائے اور آپ اسے عالمگیر بنا سکیں۔ اور اس انقلاب کے پیغام کو دنیا تک آپ نے پہنچانا ہے، لہٰذا اپنے آپکو بنائیں اور اس دن کیلئے تیار کریں، اور یہ جو پلے کارڈز میں لکھا ہوا ہے«انقلاب کے مستقبل کی امیدیں» یہ سچ ہے؛ آپ مستقبل کی امید ہیں۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
21 اگست 1986