اُمت کو امریکی غلامی کی طرف گھسیٹنا!

بحیثیت مسلمان قوم ضروری ہے کہ ہم (استعمار سے) آزادی اور استقلال کے لیے جدوجہد کریں جبکہ امت مسلمہ کو امریکہ اور اسرائیل کی سرپرستی (اور وفاداری) کی طرف گھسیٹنا سراسر باطل ہے۔

سید عبد الملک بدر الدین الحوثی
19 اگست 2021