اپنے اصولی مؤقف پر قائم رہنےکی ضرورت

ہمیں، لبرل فکر کے حامل چند خود فروش افراد کو خوش کرنے کے لیے اپنی رائے اور بیانات کا اظہار کرتے وقت کچھ ایسے غلط طریقے سے پیش نہیں آنا چاہیے جس کے نتیجے میں ہمارے حزب اللہ کے پیارے جوانوں کو ایسا لگے کہ اسلامی جمہوریہ اپنے اصولی مؤقف سے پیچھے ہٹ رہا ہے۔

امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ
صحیفہ امام، جلد 21 – صفحہ 284