اپنے بُنیادی مؤقف پر سمجھوتہ! “ہرگز نہیں”

بے شک ہماری اُمّت کے مسائل (اور ایشوز)؛ کہ جن میں سب سے اہم فلسطینی مسئلہ ہے؛کے بارے میں ہمارے مؤقف، اسرائیلی دشمن اور امریکی استکبار کے بارے میں ہمارا مؤقف، لبنان، شام، عراق، بحرین اور اسلامی جمہوریہ ایران کی قوموں سے یک جہتی پر مشتمل ہمارا مؤقف، اور برما، ہندوستان اور کشمیر اور دنیا کے مختلف ممالک میں مسلمانوں کی مظلومیت کے بارے میں (ہمارا مؤقف)؛ یہ ہمارے بُنیادی اسلامی مؤقف ہیں، اور ہم انہیں اپنے دینی فرائض کا ایک ایسا بُنیادی (لازمی) حصہ سمجھتے ہیں کہ جن پر سمجھوتہ نہیں کیا جاسکتا۔

سید عبد المالک حوثی
عاشورا 1442 ھ ۔ ق