اگر حوصلہ جواب دے گیا تو۔۔۔!

مسئلہ فلسطین میں وہ جو ساری دنیا دیکھ رہی ہے، ان صیہونیوں کے ہاتھوں ہونے والی فلسطینیوں کی نسل کشی ہے۔ مسلمان قومیں شدید غصے میں ہیں، نہ صرف اسلامی ممالک میں، مغربی ممالک میں بھی لوگ مظاہرے کر رہے ہیں، لوگ شدید غصے میں ہیں۔ اگر صیہونیوں کا غزہ میں یہ ظلم جاری و ساری رہا تو عالمِ اسلام اور اسلامی مزاحمتی افواج کا حوصلہ جواب دے دے گا اور پھر کسی کےلیے انکو روکنا ممکن نہیں ہوگا۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
17 اکتوبر 2023