اگر مسیحؑ آج ہوتے…

اگر عیسیٰ مسیح علیہ السلام آج (ظاہراً) ہمارے درمیان موجود ہوتے، تو ایک لمحے کےلیے بھی مستکبرینِ جہاں اور ظالم حکمرانوں کا مقابلہ کرنے سے پیچھے نہ ہٹتے۔ اربوں انسانوں کی بھوک اور بےوطنی کو، جو بڑی طاقتوں کی مفاد پرستی کے لیے، جنگ، فساد اور بربریت کے ذریعے سے پھیلائی جا رہی ہے، تحمل نہ کرتے۔

ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای
28 دسمبر 1991