اہلبیت علیہم السلام کی مودّت کے زیبا جلوے

بعض اوقات دل بے چین ہو جاتے ہیں لیکن جان لیں: مودت اہل بیت علیہم السلام کے جلوے ملک میں نمایاں ہیں۔ بعض اوقات بعض لوگوں کے دل بعض امور کی وجہ سے مضطرب ہو جاتے ہیں، میں کہتا ہوں کہ بے قرار نہ ہوں، اِس مودّت کی خوشبختی کے قطرات اسلامی جمہوریہ کے نظام میں پوری طرح آشکار ہیں۔ بسیجی حرکت، جوہری توانائی کے شہداء کی بے نام و نمود خدمات، بغیر کسی وقفے کے جہادی سرگرمیاں۔۔۔یہ سب امیرالمومنینؑ و فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے گھرانے کے منصوبے کی پیروی کے خوبصورت جلووں میں سے ہیں۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
3 فروری 2021