اہل بیت علیہم السّلام کی مداحی کے آداب | انفوگرافک

اہل بیت کے مناقب و فضائل کے آداب کیا ہیں؟ ولی امر مسلمین آیت اللہ سید علی حسینی خامنہ ای مداح سرائی کے آداب کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ انجمنوں کے فرائض کیا ہیں؟ مدح و ثنائے اہل بیت علیہم السّلام کی خصوصیات کیا ہیں؟ شعر و شاعری کی خصوصیات کیا ہیں؟ مصائب کیسے بیان کیے جائیں؟ ماتمی انجمنوں کو کن کاموں سے پرہیز کرنی چاہیے؟ نوحے اور مرثیے خواں حضرات کے فرائض کیا ہیں؟ ان اہم سوالات کے جوابات اس انفوگرافک میں ملاحظہ فرمائیں۔