بعد از عصرِ امام رضاؑ

امام رضاؑ کے دور میں لوگوں کی اہل بیتؑ سے محبت کی کیفیت نہایت ہی عالی تھی، جو کہ متاسفانہ امامؑ کی شہادت کے ساتھ ٹوٹ گئی، اس کے بعد اہل بیتؑ کی مشکلات کا زمانہ امام جوادؑ کے زمانے سے شروع ہوگیا۔ امام جوادؑ اپنی جوانی میں امت مسلمہ کی امامت کےلیے منصوب ہوئے اور اس کم ترین زمانے میں خدا کے دشمنوں سے شدید جہاد کیا۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
19 جولائی 1989