اہل غزہ کی تاریخی ثابت قدمی | انفوگرافک

حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے جناب اسماعیل ہانیہ سربراہ دفتر سیاسی حماس سے بتاریخ 26 مارچ 2024، کو ملاقات میں غزہ کی عوام کی تاریخی ثابت قدمی کے بارے میں اشارہ فرمایا۔ اس انفوگرافک میں ولی امر مسلمین امام سید علی حسینی خامنہ ای کے خطابات میں بیان کردہ غزہ کی عوام کی ثابت قدمی کے مختلف زاویے پیش کیے گئے ہیں