اہل مغرب کے فریب سے ہوشیار

ہوشیار رہنا! اہل فرنگ (مغربی لوگوں ) کی زندگی، جاسوسی پر مبنی ہے، اب تلک ہمارے اوپر ان کی طرف سے جتنی بھی مصیبتیں آئی ہیں وہ جاسوسوں کے ذریعے آئی ہیں، ہوشیار رہیں! اپنے اطراف پر نظر رکھیں، بسا اوقات کئی واسطوں کے ذریعے وہ جاسوس تک پہنچ جاتے ہیں۔ یہ ایک (طرح کی) فہم و فراست ہے کہ خدا بندے کو عطا کرے تاکہ جھوٹوں سے دھوکہ نہ کھائے؛ وہ اپنے جھوٹ کو(سجا کر) بیچنے کیلئے بہت زیادہ سچائی کا سہارا لیتے ہیں۔

آیت‌الله بهجت
بہ سوی محبوب، صفحہ نمبر:116