اہم ترین ذمہ داری

آج علماء، وسیع الذہن اور باصلاحیت افراد کی اہم ترین ذمّہ داری لسانی جہاد کے ذریعے طاغوتوں کے فریب کو آشکار کرنا ہے اور امت مسلمہ کو بھی بڑی طاقتوں کے فریب میں نہیں آنا چاہئے اور اُن کی دھمکیوں سے خوفزدہ بھی نہیں ہونا چاہئے۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
18مئی 2016