اہواز(ایران) میں دہشتگردی کی مذمّت کرتے ہیں

امریکہ، اسرائیل اور اسلامی انقلاب کی دُشمن طاقتوں کی پشت پناہی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر’’اہواز‘‘ میں فوجی پریڈ کے دوران ہونے والے اس منظّم دہشت گردی کے واقعے کی شدید مذمّت کرتے ہیں۔
شہداء :25
زخمی:60