ایران، ٹیکنالوجی کے میدان میں

کس کو یقین تھا کہ ایک دن ایسا بھی آئے گا! کہ ایران ایک ہتھیار بنائے گا اور امریکہ اس (ٹیکنالوجی) کی کاپی کرے گا؟ کوئی یہ بات سوچ سکتا تھا؟! لیکن ایسا ہوا، یہ واقعہ پیش آیا۔ امام (خمینیؒ) نے عوام کے اندر خود اعتمادی، امید اور بلند پروازی کی روح پھونکی۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
1 فروری 2026