ایمان کی طاقت

فتح کا تعلق تلوار (مادی وسائل) اور لوگوں کی کثیر تعداد سے نہیں بلکہ اس کا تعلق ایمان کی طاقت سے ہے۔ (امام صادقؑ نے حج کے دوران لوگوں کی کثیر تعداد کے بارے میں فرمایا تھا): ما اکْثَرَ الضَّجیجِ وَ اقَلَّ الحَجیجْ. شور مچانے والے زیادہ ہیں لیکن حج کرنے والے کم۔

امام خمینیؒ
9 مارچ 1982