ایک اسلامی حکومت کی بدبختی!

ایک اسلامی مملکت کی یہ بدبختی ہے کہ وہ ایک ایسی حکومت کے ساتھ روابط رکھے، اُس پر اعتماد کرے اور اُس کے ساتھ پیمان باندھے کہ جو آج دشمنِ اسلام ہے اور اسلام کے مقابلے پر کھڑی ہوئی ہے اور جس نے فلسطین پر ناجائز تسلّط جما رکھا ہوا ہے۔

امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ
9 سمتبر 1964