ایک باطل گمان

کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ اگر ہم نے امریکہ کے ساتھ بات چیت کی اور اگر ہم نے [اس کے ساتھ] صلح کی اور [ان کے] دوست بن گئے تو [ہمارے] ملک کے حالات بہترین جنت بن جائیں گے۔ نہیں، انقلاب سے پہلے [والے دور کی طرف] نگاہ کریں اور دیکھیں کہ وہ کیسا ہے۔ ان ممالک کو دیکھیں جو ابھی امریکہ کے لئے قربان ہونے کے جذبے تک چلے جاتے ہیں، [انہیں] دیکھیں کہ ان کی حالت کیسی ہے۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
08 جنوری 2021